فهرس الكتاب

الصفحة 2776 من 6343

اور کہا کرتے تھے: { أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ } " کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے، تو کیا ہم زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے؟" یعنی ان کے زعم باطل کے مطابق اس کا تصور کیا جاسکتا ہے نہ یہ بات عقل میں آسکتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت