فهرس الكتاب

الصفحة 3618 من 6343

پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: {إِن تُبْدُوا شَيْئًا} یعنی اگر تم کسی چیز کو ظاہر کرو { أَوْ تُخْفُوهُ فَإِنَّ اللّٰـهَ كَانَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا} " یا اس کو تم چھپاؤ، تو اللہ ہر چیز کو جاننے والا ہے۔" یعنی جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اللہ تعالیٰ اسے خوب جانتا ہے اور وہ تمہیں خوب جانتا ہے اور وہ تمہیں اس کی جزا دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت