کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ فَمَنَّ اللّٰـهُ عَلَيْنَا } تو اللہ نے ہدایت اور توفیق کے ساتھ ہم پر احسان فرمایا { وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ } اور گرم عذاب سے جس کی حرارت بہت سخت ہوگی ہمیں بچایا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.