کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{قَالُوْا} " انہوں نے کہا" حضرت لوط علیہ السلام سے {لَئِنْ لَّمْ تَنتَهِ يَا لُوطُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمُخْرَجِينَ} " اے لوط ! اگر تو باز نہ آیا تو شہر بدر کردیا جائے گا۔ "
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.