فهرس الكتاب

الصفحة 2152 من 6343

{وَيَقُولُونَ سُبْحَانَ رَبِّنَا} " اور کہتے ہیں پاک ہے ہمارا رب" وہ ان تمام صفات سے پاک اور منزہ ہے جو اس کے جلال کے لائق نہیں اور جو مشرکین نے ان کی طرف منسوب کر رکھی ہیں {إِن كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا} " اور بے شک ہمارے رب کا وعدہ" یعنی اس نے زندگی بعد موت اور اعمال کی جزا کا جو وعدہ کر رکھا ہے۔ {لَمَفْعُولًا} " ہونے والا ہے" اس میں کوئی وعدہ خلافی ہے نہ اس میں کوئی شک ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت