کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{لَیْسَ لِوَقْعَتِہَا کَاذِبَۃٌ} ''اس کے واقع ہونے کے وقت کوئی بھی جھٹلانے والا نہ ہوگا۔ ''یعنی اس میں شک نہیں کیونکہ بکثرت عقلی وسمعی دلائل اس کی تائید کرتے ہیں اور حکمت الٰہی اس پر دلالت کرتی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.