کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَکَیْفَ کَانَ عَذَابِیْ وَنُذُرِ} ''پھر میرا عذاب اور میرا ڈر اوا کیسا تھا؟'' اللہ کی قسم! دردناک عذاب اور تنبیہ تھی جس نے کسی کے لیے اللہ تعالیٰ پر کوئی حجت باقی نہ رہنے دی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.