فهرس الكتاب

الصفحة 4065 من 6343

جب وہ جہنم میں داخل ہوں گے تو ایک دوسرے کو سب و شتم کرتے ہوئے کہیں گے: {هَـٰذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ مَّعَكُمْ} " یہ ایک فوج ہے جو تمہارے ساتھ گھسی چلی آ رہی ہے" آگ میں {لَا مَرْحَبًا بِهِمْ إِنَّهُمْ صَالُو النَّارِ} " ان کے لئے کوئی خیر مقدم نہیں ہے۔ بے شک یہ دوزخ میں جانے والے ہیں"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت