فهرس الكتاب

الصفحة 4440 من 6343

{إِنَّ الْمُجْرِمِينَ} جنہوں نے کفر اور تکذیب کے جرم کا ارتکاب کیا {فِي عَذَابِ جَهَنَّمَ} وہ جہنم کے عذاب میں مبتلا ہوں گے، عذاب انہیں ہر جانب سے گھیر لے گا۔ { خَالِدُونَ} وہ عذاب میں ہمیشہ رہیں گے اور کبھی اس عذاب سے باہر نہیں نکلیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت