فهرس الكتاب

الصفحة 6246 من 6343

{فَالْمُوْرِیٰتِ} " پھر آگ جھاڑنے والوں کی اپنے سموں سے پتھروں پر { قَدْحًا} " ٹاپ مار کر۔ "یعنی جب وہ گھوڑے دوڑتے ہیں تو ان کے سموں کی سختی اور ان کی قوت کی وجہ سے آگ نکلتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت