فهرس الكتاب

الصفحة 6067 من 6343

{وَّاَکْوَابٌ مَّوْضُوْعَۃٌ} یعنی مختلف انواع کے لذیذ ، مشروبات سے لبریز آبخورے ان کے سامنے رکھ ہوئے ہوں گے جو ان کے لیے تیار کیے گئے ہوں گے اور ان کی طلب اور اختیار کے تحت ہوں گے اور ہمیشہ رہنے والے کم عمر لڑکے (خدمت کے لیے) ان کے پاس گھوم رہے ہوں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت