فهرس الكتاب

الصفحة 3269 من 6343

{وَوَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِم بِمَا ظَلَمُوا } اور جب، ان کے اس ظلم کی پاداش میں جس پر وہ اڑے ہوئے تھے، ان کے لئے عذاب کا حکم متحقق ہوجائے گا اور ان پر اللہ تعالیٰ کی حجت قائم ہوجائے گی۔ {فَهُمْ لَا يَنطِقُونَ} " تو وہ بول نہیں سکیں گے۔" کیونکہ ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت