فهرس الكتاب

الصفحة 4902 من 6343

اللہ تبارک وتعالیٰ نے یہ بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ ان کا مقصد نہ اتباع ہدایت۔ {وَلَقَدْ جَاءَہُمْ مِّنَ الْاَنْبَاءِ } ''اور یقینًا ان کے پاس ایسی خبریں پہنچ چکی ہیں'' یعنی سابقہ اور موجودہ خبریں اور معجزات ظاہرہ {مَا فِيْهِ مُزْدَجَرٌ} ''جن میں تنبیہ ونصیحت ہے۔'' یعنی ایک ایسا امر ہے جو ان کی گمراہی پر زجر وتوبیخ کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت