کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ } " پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا۔" یعنی فرعون کی قوم میں سے کوئی شخص بھی ڈوبنے سے نہ بچا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.