فهرس الكتاب

الصفحة 3024 من 6343

{ وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ } " اور بلاشبہ آپ کا رب غالب مہربان ہے۔" یعنی اس نے اپنی قوت اور غلبے کی بنا پر جھٹلانے والے کفار کو ہلاک کیا اور اپنی رحمت سے موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کو نجات دی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت