فهرس الكتاب

الصفحة 5848 من 6343

جب رشد و ہدایت واضح ہوگئی {فَمَنْ شَاءَ ذَکَرَہٗ} " تو جو چاہے اس کو یاد رکھے۔ " یعنی اس پر عمل کرے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: { وَقُلِ الْحَقُّ مِن رَّبِّكُمْ فَمَن شَاءَ فَلْيُؤْمِن وَمَن شَاءَ فَلْيَكْفُرْ} ( الکھف:18؍29) "اور کہہ دیجئے حق تمہارے رب کی طرف سے ہے، پس جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے انکار کردے۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت