کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
رہے بستی کے لوگ {فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ} "پس آپکڑا ان کو چنگھاڑ نے سورج نکلتے وقت، یعنی طلوع آفتاب کے وقت، کیونکہ اس وقت عذاب کی شدت زیادہ ہوتی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.