فهرس الكتاب

الصفحة 4022 من 6343

یہ جھٹلانے والے اپنی جہالت اور حق کے ساتھ عناد کی بنا پر عذاب کے لئے جلدی مچاتے ہوئے کہتے ہیں: {رَبَّنَا عَجِّل لَّنَا قِطَّنَا} یعنی ہمارے حصے کا عذاب ہمیں جلدی دے دے {قَبْلَ يَوْمِ الْحِسَابِ } " حساب کے دن سے پہلے" وہ اپنے اس قول سے باز نہیں آتے۔ اے محمد ! یہ کفار سمجھتے ہیں کہ اگر آپ سچے ہیں تو آپ کی سچائی کی علامت یہ ہے کہ آپ ان پر عذاب لے آئیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت