فهرس الكتاب

الصفحة 6090 من 6343

{وَفِرْعَوْنَ ذِی الْاَوْتَادِ} " اور فرعون کے ساتھ جو میخوں والا تھا۔" یعنی لشکروں والا تھا، جنہوں نے اس کے اقتدار کو ثبات بخشا جیسے میخیں اس چیز کو مضبوط کرتی ہیں جس کو ٹھہرانا مقصود ہوتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت