فهرس الكتاب

الصفحة 3343 من 6343

{وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ مَاذَا أَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِينَ} " اور جس روز اللہ ان کو پکارے گا اور کہے گا کہ تم نے رسولوں کو کیا جواب دیا تھا؟" یعنی آیا تم نے ان کی تصدیق کرکے ان کی اتباع کی یا تم نے ان کی تکذیب کرکے ان کی مخالفت کر راستہ اختیار کیا؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت