فهرس الكتاب

الصفحة 5582 من 6343

{ثُمَّ} پھر ان نعمتوں اور بھلائیوں کے باوجود {یَطْمَعُ اَنْ اَزِیْدَ} " خواہش رکھتا ہے کہ میں اور زیادہ دوں" یعنی وہ چاہتا ہے کہ اسے آخرت کی نعمتیں بھی اسی طرح حاصل ہوں جس طرح اسے دنیا کی نعمتیں حاصل ہوئی ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت