فهرس الكتاب

الصفحة 3099 من 6343

{إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ } " بے شک میں تمہارے رب کی طرف سے رسول ہوں'' اللہ تعالیٰ نے اپنے لطف و کرم اور رحمت کی بنا پر مجھے تمہاری طرف بھیجا ہے پس اللہ تعالیٰ کی رحمت کو قبول کرو اور فروتنی اور اطاعت کے ساتھ اس کا استقبال کرو۔ { أَمِينٌ } تم میری امانت و دیانت کو خوب جانتے ہو اور یہ چیز اس امر کی متقاضی ہے کہ تم مجھ پر اور میری دعوت پر ایمان لاؤ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت