فهرس الكتاب

الصفحة 1477 من 6343

{وَأَنْ أَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا} " اور یہ کہ سیدھا کر اپنا منہ دین پر یک طرفہ ہو کر" یعنی اپنے ظاہری اور باطنی اعمال کو اللہ تعالیٰ کے لئے خالص کیجئے اور یکسو ہو کر تمام شرائع کو قائم کیجئے، یعنی ہر طرف سے منہ موڑ کر صرف اللہ کی طرف اپنی توجہ کو مبذول رکھیے۔ {وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ} " اور شرک کرنے والوں میں سے نہ ہوں۔" ان کا حال اختیار کیجئے نہ ان کا ساتھ دیجئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت