فهرس الكتاب

الصفحة 3084 من 6343

{ أَتَبْنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ} " بھلا تم ہر اونچی جگہ پر بناتے ہو۔" یعنی پہاڑوں کے درمیان کشادہ راستے پر {آيَةً} " علامت" یعنی یادگار کے طور پر { تَعْبَثُونَ } ' ' کھیل کود کرتے ہوئے۔" یعنی یہ کام تم عبث کرتے ہو جس کا تمہارے دین اور دنیا میں کوئی فائدہ نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت