فهرس الكتاب

الصفحة 4461 من 6343

اللہ تعالیٰ لیلۃ القدر کو سال بھر میں پیش آنے والے واقعات کو مقدر کردیتا ہے۔ یہ سب اس کے کمال علم، کمال حکمت، اس کی بہترین حفاظت اور اپنی مخلوق کے ساتھ کامل اعتنا کی بنا پر ہے۔ {أَمْرًا مِّنْ عِندِنَا} یعنی حکمت سے لبریز یہ حکم ہماری طرف سے صادر ہوتا ہے۔ {إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ} ہم رسول بھیجتے ہیں اور کتابیں نازل کرتے ہیں۔ یہ رسول اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچاتے اور اس کی تقدیر سے باخبر کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت