فهرس الكتاب

الصفحة 5580 من 6343

{وَ} " اور"عطا کیے اسے {بَنِیْنَ} "بیٹے " {شُہُوْدًا} جو ہمیشہ اس کے پاس موجود رہتے ہیں ، وہ ان سے متمتع ہوتا ہے ، ان کے کے ذریعے سے اپنی ضرورتیں پوری کرتا ہے اور (دشمنوں کے خلاف) ان سے مدد لیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت