کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَیْلٌ یَّوْمَیِٕذٍ لِّلْمُکَذِّبِیْنَ} " اس دن ہلاکت ہے جھٹلانے والوں کے لیے" ان کی ایک ہلاکت یہ بھی ہے کہ ان پر توفیق کے تمام دروازے بند ہوجائیں گے اور وہ ہر بھلائی سے محروم ہوجائیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.