کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف سے زمانے کی قسم ہے جس میں بندوں کے احوال کے تفاوت کے مطابق ان کے افعال واقع ہوتے ہیں۔ فرمایا: {وَالَّیْلِ اِذَا یَغْشٰی} " رات کی قسم!جب وہ چھا جائے۔" یعنی جب تمام مخلوق کو اپنی تاریکی سے ڈھانپ لے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.