فهرس الكتاب

الصفحة 4755 من 6343

{قَالَ } حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ان سے پوچھا {فَمَا خَطْبُکُمْ اَیُّہَا الْمُرْسَلُوْنَ} اے رسولو! تمہارا کیا معاملہ ہے اور تم کیا چاہتے ہو؟ کیونکہ حضرت ابراہیم سمجھ گئے تھے کہ یہ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے کسی اہم معاملے کے لیے بھیجا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت