فهرس الكتاب

الصفحة 3178 من 6343

{ تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ } " ہر کذاب (قول باطل کے قائل اور افترا پرداز) پر شیطان نازل ہوتے ہیں۔" {اَثِیْمٍ} یعنی گناہوں کا ارتکاب کرنے والا اور بہت نافرمان۔۔۔ اس قسم کے لوگوں پر شیاطین نازل ہوتے ہیں اور شیاطین انہی لوگوں کے احوال سے مناسبت رکھتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت