فهرس الكتاب

الصفحة 4552 من 6343

{ فَلِلَّـهِ الْحَمْدُ } " پس اللہ ہی کے لئے ہر قسم کی حمد ہے۔" جیسی کہ اس کے جلال اور اس کی عظمت سلطان کے لائق ہے۔ { رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَرَبِّ الْأَرْضِ رَبِّ الْعَالَمِينَ } " جو آسمانوں اور زمین کا اور سارے جہانوں کا رب ہے۔" یعنی تمام مخلوقات کی ربوبیت کے بارے میں وہ لائق حمد و ثناء ہے کہ اس نے ان کو تخلیق کیا ان کی تربیت کی اور انہیں ظاہری اور باطنی نعمتوں سے نوازا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت