فهرس الكتاب

الصفحة 6265 من 6343

{فَاُمُّہٗ ہَاوِیَۃٌ} تو اس کاٹھکانا اور مسکن جہنم ہوگا جس کے ناموں میں سے ایک نام الھاویہ ہے ، جہنم اس کے لیے بمنزلہ ماں کے ہوگا جو اپنے بیٹے کو ساتھ ساتھ رکھتی ہے ۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا} ( الفرقان: ۲۵؍۶۵) " بے شک جہنم کا عذاب تو چمٹ جانے والا ہے ۔" یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کا دماغ جہنم میں گرے گا ، یعنی اس کو سر کے بل جہنم میں گرایاجائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت