فهرس الكتاب

الصفحة 5451 من 6343

پھر اللہ تعالیٰ نے اس دن کی ہولناکیوں اور ان امور کا ذکر فرمایا جو اس میں واقع ہوں گے، چنانچہ فرمایا: {يَوْمَ} یعنی قیامت کے دن جس میں یہ بڑے برے واقعات وقوع میں آئیں گے {تَكُونُ السَّمَاءُ كَالْمُهْلِ} " آسمان ہوجائے گا مہل کی طرح۔ " اور وہ پگھلا ہوا سیسہ ہے ۔ آسمان کے پھٹ جانے اور بے انتہا ہولناکی کے باعث آسمان پگھلے ہوئے سیسے کی مانند ہوجائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت