کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ } " اس کو امانت دار فرشتہ لے کر اترا ہے۔" اس سے مراد جبرئیل علیہ السلام جو فرشتوں میں سب سے افضل اور سب سے طاقتور ہیں { الْأَمِينُ } " وہ امانت دار ہیں'' وہ اس میں کوئی کمی بیشی نہیں کرتے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.