فهرس الكتاب

الصفحة 5474 من 6343

{فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ} پس جو بیوی اور لونڈی کے علاوہ تلاش کریں {فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ} " تو وہ حد سے نکل جانے والے ہیں۔" یعنی وہ لوگ جو چیز اللہ تعالیٰ نے حلال ٹھہرائی ہے اس سے تجاوز کرکے اس میں پڑتے ہیں جس کو اللہ تعالیٰ نے حرام ٹھہرایا ہے۔ یہ آیت کریمہ نکاح متعہ (اور مروجہ حلالہ) کی حرمت پر دلالت کرتی ہے کیونکہ یہ زوجہ مقصود ہے نہ لونڈی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت