کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ} یعنی الیاس علیہ السلام کے لئے چھوڑ دیا { فِي الْآخِرِينَ } یعنی آنے والے لوگوں میں ان کے لئے ثنائے حسن کو باقی رکھا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.