کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ } " پھر اس کے بعد غرق کردیا۔" یعنی نوح علیہ السلام اور ان اہل یمان کے بعد جو آپ کے ساتھ تھے {االْبَاقِينَ} باقی تمام قوم کو غرق کردیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.