فهرس الكتاب

الصفحة 3964 من 6343

اللہ تعالیٰ جس کام کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے لئے اسباب فراہم کردیتا ہے۔ جب کشتی والوں نے قرعہ اندازی کی تو حضرت یونس علیہ السلام کے نام قرعہ نکل آیا { فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِينَ} یعنی حضرت یونس علیہ السلام قرعہ اندازی میں مغلوب ہوگئے اور ان کو سمندر میں ڈال دیا گیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت