کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَكُبْكِبُوا فِيهَا } " پس وہ اوندھے منہ اس میں ڈال دئیے جائیں گے۔" یعنی جہنم میں پھینک دیے جائیں گے۔ {هُمْ } " ان کو" یعنی ان معبودوں کو جن کو یہ عبادت کیا کرتے تھے {وَالْغَاوُونَ} اور ان کے گمراہ عبادت گزاروں کو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.