فهرس الكتاب

الصفحة 3080 من 6343

{إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ} " جب ان کے بھائی نے انہیں کہا۔" یعنی نسبی بھائی { هُودٌ } " ہود علیہ السلام نے" نہایت شفقت اور بہترین طریقے سے مخاطب ہو کر کہا: { أَلَا تَتَّقُونَ } " کیا تم ڈرتے نہیں۔" یعنی تم اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہوئے شرک اور غیر اللہ کی عبادت کو چھوڑتے نہیں؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت