کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَحَقَّ عَلَيْنَا} " پس ہم پر واجب ہوگیا" یعنی تم پر اور ہم پر کہ {إِنَّا لَذَائِقُونَ} ''یقینًا ہم چکھیں گے" عذاب۔ یعنی ہم پر ہمارے رب کی قضاء و قدر حق ثابت ہوئی۔ ہم اور تم سب عذاب کا مزا چکھیں گے اور سب مل کر سزا بھگتیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.