فهرس الكتاب

الصفحة 4020 من 6343

''نہیں تھا کوئی گروہ'' ان میں سے {إِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ } " مگر انہوں نے رسولوں کو جھٹلایا تو ثابت ہوگیا" ان پر { عِقَابِ} " عذاب میرا" یعنی اللہ تعالیٰ کا۔ وہ کون سی چیز ہے جو انہیں پاک اور طاہر رکھ سکتی ہے کہ ان پر وہ عذاب نازل نہ ہو جو گزشتہ قوموں پر نازل ہوا۔ پس یہ لوگ انتظار کریں:

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت