فهرس الكتاب

الصفحة 3017 من 6343

{ فَلَمَّا تَرَاءَى الْجَمْعَانِ } پس جب دونوں گروہوں نے ایک دوسرے کو دیکھا { قَالَ أَصْحَابُ مُوسَىٰ } تو موسیٰ علیہ السلام کی قوم نے غمزدہ ہو کر موسیٰ علیہ السلام کے پاس شکایت کی { إِنَّا لَمُدْرَكُونَ } " ہم تو پکڑے گئے۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت