فهرس الكتاب

الصفحة 4489 من 6343

{وَآتَيْنَاهُم} اور ہم نے بنی اسرائل کو عطا کئے {مِّنَ الْآيَاتِ} بڑے واضح معجزات اور ظاہری نشانیاں { مَا فِيهِ بَلَاءٌ مُّبِينٌ } " جن میں صاف اور صریح آزمائش تھی۔" یہ ہماری طرف سے ان پر بہت بڑا احسان اور ان کے نبی موسیٰ علیہ السلام جو کچھ ان کے پاس لے کر آئے ہیں اس پر ایک دلیل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت