کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تبارک وتعالیٰ نے ان عظیم آیات کے ذریعے سے فلاح یاب نفس اور اس کے علاوہ فاسق وفاجر نفوس پر قسم کھائی ہے ،چنانچہ فرمایا: {وَالشَّمْسِ وَضُحٰیہَا} یعنی سورج ، اس کی روشنی اور اس سے صادر ہونے والے فوائد کی قسم!
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.