فهرس الكتاب

الصفحة 3055 من 6343

{وَمَا أَضَلَّنَا} " اور ہم کو نہیں گمراہ کیا تھا۔" یعنی رشد و ہدایت کے راستے سے نہیں ہٹایا اور فسق و فجور اور گمراہی کے راستے پر نہیں چلایا {إِلَّا الْمُجْرِمُونَ} " مگر مجرموں ہی نے" اور مجرموں سے مراد وہ ائمہ ضلالت ہیں جو جہنم کی طرف بلاتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت