فهرس الكتاب

الصفحة 3723 من 6343

{ لِيُوَفِّيَهُمْ أُجُورَهُمْ} " تاکہ وہ دے ان کو ان کا پورا پورا اجر" یعنی ان کے اعمال کی قلت و کثرت ان کے حسن و قبح کے اعتبار سے ان کا اجر {وَیَزیْدَھُمْ مِنْ فَضْلِہِ} یعنی اللہ تعالیٰ ان کو ان کے اجر سے بڑھ کر نوازے گا۔ { إِنَّهُ غَفُورٌ شَكُورٌ} " بے شک وہ بخشنے والا قدر دان ہے۔" اللہ تعالیٰ ان کے گناہوں کو بخش دے گا اور ان کی تھوڑی سی نیکی کو بھی قبولیت کا شرف بخشے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت