فهرس الكتاب

الصفحة 2731 من 6343

{إِنْ هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا } ''بس یہ دنیا کی زندگی ہے ہم مرتے اور جیتے رہتے ہیں۔" یعنی کچھ لوگ مر جاتے ہیں اور کچھ لوگ زندہ رہتے ہیں { وَمَا نَحْنُ بِمَبْعُوثِينَ} " اور ہمارے مرنے کے بعد ہمیں دوبارہ زندہ کر کے نہیں اٹھایا جائے گا۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت