فهرس الكتاب

الصفحة 6103 من 6343

{وَجِایْءَ یَوْمَیِٕذٍ بِجَہَنَّمَ} " اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی۔" فرشتے اسے زنجیروں میں جکڑ کر لائیں گے ۔ پس جب یہ تمام امور وقوع پذیر ہوں گے {یَوْمَیِٕذٍ یَّتَذَکَّرُ الْاِنْسَانُ} اس روز انسان یاد کرے گا کہ اس نے کیا بھلائی یابرائی آگے بھیجی ہے؟ { وَاَنّٰی لَہُ الذِّکْرٰی} " مگر اس تنبیہ سے اسے فائدہ کہاں مل سکے گا؟" اس کا وقت گزر چکا اور اس کا زمانہ بیت گیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت