فهرس الكتاب

الصفحة 3041 من 6343

{وَاجْعَلْنِي مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ} " اور مجھے نعمت کی جنت کے وارثوں میں کر۔" یعنی اہل جنت میں سے، جن کو اللہ تعالیٰ جنت کا وارث بنائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعا قبول فرمالی اور نعمتوں بھری جنت میں بہت بلند قدرو منزلت عطا کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت